Skip to product information
1 of 6

Buy 3 Hair Gear Hair Oil Bottles and Get 30% Discount and One Massager + Comb As Free Gift

Buy 3 Hair Gear Hair Oil Bottles and Get 30% Discount and One Massager + Comb As Free Gift

Regular price Rs.3,780.00 PKR
Regular price Rs.5,400.00 PKR Sale price Rs.3,780.00 PKR
Sale Sold out
Quantity

➙ Pakistan's Best Herbal Formula To Keep Your Hair Healthy 

بالوں کا جھڑنا اور ٹوٹنا -ہمیشہ کے لیے ختم

ہیئر گیئر ہربل آئل میں موجود آملہ، بالچڑ اور افطیمون جڑوں کو مضبوط بناتے ہیں۔
اسطخوُدوس دماغی دباؤ کم کرتا ہے جو بالوں کے گرنے کی ایک بڑی وجہ ہے۔
سرسوں، ناریل اور بہیڑہ جڑوں کو غذائیت دے کر گرنے سے روکتے ہیں۔
منڈی بوٹی، پرسوشہ اور سیکاکائی خون کی روانی اور جلد کی صفائی میں مدد دیتے ہیں۔ان سب کا امتزاج بالوں کے جھڑنے کو قدرتی انداز میں روکتا ہے

خشکی اور سکری کا خاتمہ

ایلو ویرا اور بنفشہ جلد کو نمی اور سکون فراہم کرتے ہیں۔
ناریل اور سیکاکائی فنگل انفیکشن اور سکری سے نجات دلانے میں مددگار ہیں۔
افطیمون اور اسطخوُدوس اندرونی صفائی اور دماغی سکون فراہم کرتے ہیں۔
بہیڑہ اور منڈی بوٹی جلد کو صحت مند بناتے ہیں اور خارش ختم کرتے ہیں۔
یہ جڑی بوٹیاں سر کی جلد کو صاف اور سکری سے محفوظ رکھتی ہیں۔

نئے بال اُگانے میں مددگار

بالچڑ اور آملہ خون کی گردش بڑھا کر نئے بال اگانے میں مدد دیتے ہیں۔
ایلو ویرا اور اسطخوُدوس جلد کو تروتازہ اور تناؤ سے پاک رکھتے ہیں۔
پرسوشہ اور افطیمون جلدی خلیات کو فعال کرتے ہیں۔
بہیڑہ اور بنفشہ جلد کو صاف کر کے فولیکلز کو تقویت دیتے ہیں۔
ناریل، سرسوں اور منڈی بوٹی نئے اور مضبوط بال اگانے میں مدد دیتے ہیں۔

 ➙ Suitable for all hair types. Whether dry, oily, curly, or straight 

View full details